: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد،2مارچ(ایجنسی) ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) کمپنی میں کام کرنے والی 23 سالہ خاتون گچی باولی میں چہارشنبہ کے روز ہاسٹل کے قریب مردہ پائی گئی-پولیس نے
کہا. رانی منیشا Rani Manisha جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ہے- پولیس سب انسپکٹر چودھری وینکٹیش نے کہا منیشا ہاسٹل کے چوتھی منزل سے چھلانگ کر خودکشی کرنے کا شبہ ہے-مقامی افراد نے صبح پانچ بجے اسکی لاش دیکھی اور پولیس کو معلومات دی-